رنگ ریز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑے رنگنے والا، نیل گر، صباخ، کپڑے پر رنگ چڑھانے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کپڑے رنگنے والا، نیل گر، صباخ، کپڑے پر رنگ چڑھانے والا۔ a dyer painter